A
123
✏️
📚
👨‍🏫👦📝

استاد اور شاگرد

ہوم ورک نہ کرنے کا انوکھا بہانہ۔

prepared by ABDUL WAJID
👨‍🏫😠📕

استاد نے کلاس میں پپو سے پوچھا: "تم نے آج ہوم ورک کیوں نہیں کیا؟"

👦🤕💤

پپو نے منہ لٹکا کر کہا: "سر! کل میرے سر میں بہت تیز درد ہو رہا تھا، اس لیے نہیں کر سکا۔"

👨‍🏫❓✋

استاد نے پوچھا: "اچھا! درد کہاں ہو رہا تھا؟" پپو نے فوراً اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھ دیا۔

🤣🤪👇

انجام

استاد بولے: "یہ تو پیٹ ہے!" پپو نے کہا: "سر! درد اتنا تیز تھا کہ پھسل کر نیچے آ گیا!"

prepared by ABDUL WAJID